فیضان نبوت

by Other Authors

Page 40 of 196

فیضان نبوت — Page 40

شریعت کی تعلیم سے تعلق رکھتا ہے بنا دیا گیا ہے لیکن میری نبوت کا وہ حصہ جو بعشرات پر مشتمل ہے اور جس کا دامن قیامت تک وسیع ہے اس کا ظہور ابھی باقی ہے۔اور اگر یہ حدیث زمانہ مستقبل کے متعلق سمجھی جائے تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ شریعت مکمل ہو جانے کی وجہ سے آئندہ ایسی دھی تو نہیں آ سکتی جو احکام شریعت پر مشتمل ہو۔البتہ ایسی وحی آسکتی ہے جو بشارات پرمشتمل ہو یعنی دین کے مکمل ہو جانے سے آئندہ کے لئے تشریعی اور مان نبوت کا دروازہ تو بند ہو چکا ہے لیکن غیر تشریعی اور غیر مستقلہ نیت کا دروازہ کھلا ہے تاکہ ہر زمانہ میں اللہ تعالے کی صفتِ کلام کا ظور ہوتا ہے اور آنحضرت کی قوت قدسیہ کا ثبوت ملتا رہے۔اور کے امکان نبوت کے سلسلہ میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد بھی پیش نظر رکھنا چاہیے کہ :- ابو بكر أفضَلُ هَذِهِ الْأُمَّةِ إِلَّا أَن يَكُونَ نبيه ر گنوز الحقائق حت بحواله دیلمی ) یعنی ابو بکر میرے بعد سب لوگوں سے افضل ہیں سوائے اس کے کہ کوئی نبی ہو اس صورت میں وہ نبی افضل ہوگا۔دنیز الجامع الصغير صلا حوالہ طبرانی ، کنز العمال جلد ۲ ص ۱۳ تاريخ الخلفاء للسيوطي ص۳) ر