فیضان نبوت — Page 187
IAC اس سے انکار ممکن نہیں کہ مرزا صاحب بڑے مخلص انسان تھے اور یہ محض ان کے خلوص کا نتیجہ ہے کہ مسلمانوں کی بے ھیں جماعت میں عملی زندگی کا احساس پیدا ہوا۔اور ایک مستقل حقیقت بن گیا۔رہاہنامہ نگار لکھنو اگست 1909ئ)۔اسی طرح مولنا موصوف نومبر کے شمارہ میں حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ :۔" اس میں کلام نہیں کہ انہوں نے یقینا اخلاق اسلامی کو دوبارہ زندہ کیا اور ایک ایسی جماعت پیدا کر کے دکھا دی جس کی زندگی کو ہم یقینا اسوہ نبی کا پر تو کہ سکتے۔81909 ہیں۔(نگار ماہ نومبر شائد ) شاعر مشرق علامہ اقبال ستخر سے فرماتے ہیں کہ :- پنجاب میں اسلامی سیرت کا ٹھیٹھ نمونہ اس جماعت کی شکل میں ظاہر ہوا ہے جسے فرقہ قادیانی کہتے ہیں۔ر ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر من 24 - جناب شمس العلماء سید ممتاز علی صاحب مدير راكه تهذيب العنوان رسالة نے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تخریبہ فرمایا کرون " مرزا صاحب مرحوم نہایت مقدس اور برگزیدہ بزرگ تھے اور نیکی کی ایسی قوت رکھتے تھے۔جو سخت سے سخت دل کو