فیضان نبوت — Page 21
۲۱ کے لئے نہ صرف اس دنیا میں ترقیات کے دروازے کھلے ہیں بلکہ عالم آخرت میں بھی ترقیات کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔نبی لوگوں کو خدا پر ایمان لانے کی دعوت دنیا ہے اور روز است کا بھولا ہوا سبق ان کو یاد دلاتا ہے۔حق یہ ہے کہ کائنات عالم میں نبی ہی ایک ایسا آئینہ ہے جس میں خالق کائنات کا روئے زیبا اپنی تمام رعنائیوں کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے اور انسان اس شاہد ستور کے دیدار کی اعلیٰ لذات سے شاد کام ہو سکتا ہے جس کی اہلی دل کو ہمیشہ تلاش رہتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ موسیٰ علیہ السلام تورات " میں فرماتے ہیں :- مراکش کہ خداوند کے سارے بندے نبی ہوتے۔رگفتی ام یادر ہے کہ جسم اور روح اپنے حالات و کوائف روحانی معالج میں ایک دوسرے سے مختلف نہیں جس طرح قانون قدرت کی خلاف ورزی سے جسم بیمار ہو جاتا ہے اسی طرح قانون شریعت کی خلاف ورزی سے رواج بیمار ہو جاتی ہے اور میں طرح جسم کے بیمار ہونے سے انسان کی زبان کا ذائقہ بدل جاتا ہے اور اسے میٹھی سے سیٹھی چیز بھی کڑوی معلوم ہوتی ہے اسی طرح روح کے ہمارہ ہونے سے انسان کی فطرت صحیحہ کا توازن بگڑا جاتا ہے اور اسے نیک دید کی تمیز نہیں رہتی۔سو جس طرح جسمانی امراض کے دفعیہ کے لئے جسمانی طبیبوں کی حاجت ہے اسی طرح روحانی خوارض