فیضان نبوت

by Other Authors

Page 189 of 196

فیضان نبوت — Page 189

۱۸۹ ندسی با عقلی دنیا میں انقلاب پیدا ہو ہمیشہ دنیا میں نہیں آتے۔یہ نازش فرزندان تاریخ بہت کم منتظر عالم پر آتے ہیں اور جب آتے ہیں تو دنیا میں ایک انقلاب پیدا کر کے دکھا جانتے ہیں۔مرزا صاحب کی اس رحلت نے مسلمانوں کو ہاں تعلیم یافتہ اور روشن خیال مسلمانوں کو محسوس کرا دیا ہے کہ ان کا ایک بڑا شخص ان سے جدا ہو گیا ہے اور اس کے ساتھ مخالفین اسلام کے مقابلہ ہ اسلام کی اس شاندار مدافعت کا جو اس کی ذات کے ساتھ وابستہ بھی خاتمہ ہو گیا۔ان کی یہ خصوصیت کہ وہ اسلام کے مخالفین کے برخلاف ایک فتح نصیب جرنیل کا فرض پورا کرتے رہے ہمیں مجبور کرتی ہے کہ اس احساس کا کھلم کھلا اعتراف کیا جائے۔مرزا صاحب کا لٹریچر جو مسیحیوں اور آریوں کے مقابلہ پر ان سے ظہور نہیں آیا قبول نام کی سند حاصل کر چکا ہے۔اور اس خصوصیت ہیں وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔اس لٹریچر کی قدر و قیمت آج جبکہ وہ اپنا کام پورا کر چکا ہے تمہیں دل سے تسلیم کرنا پڑتی ہے۔اس مدافعت نے نہ صرف نیسائیت کے ابتدائی اثر کے پر خچے اڑائے جو سلطنت کے سایہ میں ہو نیکی وجہ سے