فیضان نبوت

by Other Authors

Page 171 of 196

فیضان نبوت — Page 171

11 کے توازن کو بگاڑ دیتی ہے جس کی وجہ سے شیطان اس پر مسلط ہو جانا ہے اور مکروہ خوابوں کے ذریعہ اس کے لئے باعث استلاء پنجا تا ہے۔لیکن صالح اور صادق انسان چونکہ اپنی نیکی اور راستبازی سے شیطان کی راہیں اپنے اوپر بند کر لیتا ہے اس لئے اس پر ملائکہ کے نزول کا دروازہ کھل جاتا ہے اور اس کے اکثر خواب سچے نکلتے ہیں مگر اس کے برعکس کا ذب اور فاسق انسان پر چونکہ شیطان مسلط ہوتا ہے اس لئے اس کے اکثر خواب جھوٹے نکلتے ہیں۔الغرض شیطانی خوابوں کی ایک وجہ درد و نگوئی کی عادت بھی ہے اور اگر درو نگوئی کی عادت نہ بھی ہو تو دوسرے معاصی سی شیطانی خواہیں دکھانے کا موجب ہو جاتے ہیں۔جیسا کہ ارشاد ربانی لے حدیث میں آتا ہے کہ اَصْدَ قُكُمْ رُ ويَّا اَصْدَقُكُمْ حَدِثيا (جامع ترندی یعنی تم میں سے سب سے سچا خواب دیکھنے والا وہ س ہے جو سب سے زیادہ سچ بولنے والا ہے۔یہ حدیث خواب کی نفسیات سمجھنے کے لئے کلیدی حیثیت کی حامل ہے لیکن یہاں یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیئے کہ ماہرین نفسیات جس خواب کی تشریح کرتے ہیں وہ اپنی حقیقت کے لحاظ سے اور چیز ہے اور رویائے صالحہ اپنی حقیقت کے لحاظ سے اور میری ہے۔ہے۔