فیضان نبوت

by Other Authors

Page 55 of 196

فیضان نبوت — Page 55

۵۵ یعنی موسی علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کے حضور عرض کی کہ مجھے امت محمدیہ کا نبی بنا دیجئے تو اللہ تعالے نے فرمایا کہ اس امت کا نبی اسی امت میں سے ہوگا۔اور پھر یہ عقیدہ اسلام کی شان کے شایاں بھی نہیں کہ یہود و نصاری کے نقش قدم پر چلنے والے تو امت محمدیہ میں پیدا ہوں (مشکوۃ) مگر ان کی اصلاح کرنے والا امت اسرائیلیہ سے آئے۔ہر کیف نیسی علیہ السلام کی آمد ثانی کی پیشگوئی اپنے اندر استعارات بھی رکھتی ہے اور اس کی بہر حال تاویل کرنا پڑے گئی۔تجھے یاد ہے کہ عیسی علیہ السلام کی آمدثانی کیا تاویل جائز ہے؟ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ایک دفعہ ایک مولوی صاحب نے فرمایا تھا کہ بخاری میں صاف لکھا ہے۔كَيْفَ أَنتُمْ كيف انتم إذَا نَزَلَ ابنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ منكم ابخاری کتاب الأجياد جلد امنش ) کہ عیسی علیہ السلام تم میں نازل ہوں گے جب نیسے علیہ السلام کو آسمان سے نازل نہیں ہونا تھا تو نزل اور ابن مریم کے الفاظ حدیث میں کیوں وارد ہوئے ہیں ؟ اگر احمدی حضرات نادیل سے کام نہ لیں تو بات بالکل صاف ہے۔کہ عیسی علیہ السلام سجدہ آسمان سے نازل ہوں گے یکس نے مولوی صاحب سے دریافت کیا کہ کیا تاویل قرآن کریم کی نے اور ترندی میں آتا ہے آیاتِينَ عَلَى أُمَّتِي مَا أَتَى عَلى الم از ترند می کتاب الایه اے