فیضان نبوت

by Other Authors

Page 41 of 196

فیضان نبوت — Page 41

الم روحانی ارتقاء کا سلسلہ منقطع نہ ہونے پائے۔بہر کیف اس حدیث سے مطلق نبوت کا انقطاع ثابت نہیں ہوتا کیونکہ قرآن مجید میں مبشرات کی کثرت کو ہی نبوت کا نام دیا گیا ہے رو یکھئے سوره جن آیت ستائیں اور اٹھائیس اور مبشرات کا دروازہ یہ حدیث بھی کھلا قرانہ دیتی ہے۔اسی طرح انقطاع نبوت کے سلسلہ میں حدیث آنا اخر الانبياء بھی پیش کی جاتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا چنانچہ ایک دفعہ بعض علماء نے مجھے بھی کہا کہ جب حدیث :- انا أخر الأَنْبِيَاءِ وَمَسْجِدِى هَذَا أَخِرُ الْمَسَاجِدِ (صحیح مسلم) سے ثابت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں تو پھر آپ لوگ کیوں امکان نبوت کے قائل ہیں ؟ میں نے جوا با عرض کیا کہ آخری کا مفہوم ساتھ کے جملہ وَمَسْجِدِى هَذَا أَخِرُ الْمَسَاجِدِ سے واضح ہے۔اب آپ ہی بتائیں کہ جب آنحضرت کی مسجد کے بعد اس وقت تک لاکھوں مسجدیں بن چکی ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے تو آپ کی مسجد آخری کیونکر ہوئی ؟ فرمانے لگے کہ آنحضر کی مسجد کے بعد عینی مسجدیں بنی ہیں وہ چونکہ آنحضرت کی مسجد کی ہی تابع اور فل ہیں اور اسی کے اغراض و مقاصد کی تکمیل کے لئے کے یعنی یکیں آخری بنی ہوں اور میری یہ مسجد آخری مسجد ہے۔"