فیضان نبوت — Page 25
۲۵ ختم نبوت کی حقیقت ی تنقید کی اور ان کا کہنا ہے کہ عقیدہ کی اصطلاح عملی اصلاح سے مقدم ہے۔کیونکہ اس کے بغیر انسانی مساعی کا قدم صحیح جانب نہیں اٹھ سکتا۔لہذا ضروری ہے کہ نبوت کی ماہیت سے آگاہ ہونے کی کوشش کی جائے اور معلوم کرنے کی کوشش کی جائے کہ اسلامی تعلیم کی رو سے نبی کس کو کہتے ہیں اور نبی مبعوث کئے جانے کے اسباب کیا ہیں ؟ سے النبی کے معنے المخبر نی کے معنے اور اس کی تعریف کے جانا چاہئے کہ گوی لحاظ سو لغوی عن اللہ کے ہیں (اقرب الموارد) یعنی اللہ تعالے کی طرف سے خیر دینے والا۔اور اصطلاحی لحاظ سے نبی اس برگزیدہ بندے کو کہتے ہیں جو اللہ تعالے کی طرف سے بکثرت امور غیبیہ پر مطلع کیا جائے اور اسی کی طرف سے نبی کا نام پا کر بلیغ ہدایت کے لئے مبعوث نبی پاک ہو اور وحی الہی کی رہنمائی میں لوگوں کو باطل کے اندھیرے سے نکال کر حق کی روشنی میں لائے۔اس سلسلہ میں بعض اقوال ذیل میں ملاحظہ فرمائیے:۔- حضرت شیخ اکبر محی الدین صاحب ابن عربی فرماتے ہیں :-