فیضان نبوت — Page 24
۲۴ افراد میں جو لا مذہب ہیں اوصاف حمیدہ کی کوئی جھلک نظر آتی ہے تو وہ بھی نبیوں کی تعلیم کا ہی فیض ہے۔یہ الگ بات ہے کہ کوئی ان کی تعلیم سے دانستہ طور پر فیضیاب ہو رہا ہے اور کوئی نادانستہ طور پر بر کیف جو لوگ ذہنی طور پر نبیوں کے منکر ہیں وہ بھی عملی طور پر ان کی ضرورت کا اقرار کر رہے ہیں اور غیر شعوری طور پر ان کی ہدایات کو اپنائے ہوئے ہیں ہے منتہائے عقل تعلیم خداست هر صداقت را ظهور از انبیاست ر در تمین فارسی