فیضان نبوت

by Other Authors

Page 190 of 196

فیضان نبوت — Page 190

19۔حقیقت میں اس کی جان تھا بلکہ خود عیسائیت کا طلسم دھواں ہو کہ اُڑنے لگا۔غرض مرزا صاحب کی یہ خدمت آنیوالی نسلوں کو گرانبار احسان رکھے گی کہ انہوں نے قلمی جہاد کرنے والوں کی پہلی صف میں شامل ہو کر اسلام کی طرف سے فرض مدافعت ادا کیا اور ایسا لٹر بیج یاد گا چھوڑا جو اس وقت تک کہ مسلمانوں کی رگوں میں زندہ خون ہے اور حمایت اسلام کا جذبہ ان کے شعار قومی کا عنوان نظر آئے قائم رہے گا۔اس کے علاوہ آریہ سماج کی زہریلی کھلیاں توڑنے میں مرزا صاحب نے اسلام کی بہت خاص خدمت سر انجام دی ہے۔آئندہ امید نہیں کہ مذہبی دنیا میں اس شان کا شخص ہیدا ہو" (اختصارًا ، ۳) ر اخبار وکیل امرتسر منی و سجواله بد به ۸ ارجون والسلام وأخر دعوانا ان الحمد لله ربّ العلمين والصلوة والسلام على رسوله محمد واله و اصحابه اجمعين استغيث برحمتك يا ارحم الراحمين وبفضلك ارجو يا ذا الفضل العظيم أمين