فیضان نبوت

by Other Authors

Page 170 of 196

فیضان نبوت — Page 170

15- ابتلاء کی صورت پیدا کر دیں۔ہاں خیر اندیش اہل قرابت سے اچھا خواب بیان کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں کیونکہ ان کے لئے ایسا خواب باحدث مسرت ہوگا اور ان کی دلی خواہش ہوگی کہ یہ خواب جلد از جلد پورا ہو۔اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد کہ مکروہ خواب دیکھنے پر اس کے کثر سے بچنے کے لئے آمو د پڑھ کر خدا کی پناہ طلب کی جائے اور زمین دفعہ بائیں طرف تھو کا جائے اس بناء پر ہے کہ اگر وہ مکروہ خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی بطور ابتلاء کے ہے تو اس ابتلاء سے اللہ تعالے ہی سچا سکتا ہے اور اگر شیطان کی طرف سے ہے تو وہ کسی شیطانی مناسبت کی وجہ سے ہوگا اس لئے ایسا خواب دیکھنے پر تین دفعہ تھوکنے کے ذریعہ اظہار نفرت ہی کافی ہے۔کیا بلحاظ خواب کے مکروہ ہونے کے اور کیا بلحاظ اس شیطانی مناسبت کے جس کی وجہ سے شیطان نے اس کو ایسا خواب دکھایا کیونکہ محکم هل انتكمْ عَلَى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّيْاطِينَ تَنَزَّلُ عَلى كُلِّ آفَاكِ اشتمه ( شعراء آیت ۲۲۲۲۲۱) شیطان انہیں لوگوں پر اترا کرتے ہیں جو دروغگو ہوتے ہیں وجہ یہ کہ دروشنگوئی کی عادت شیطان سے ایک طرح کی مناسبت پیدا کر دیتی ہے اور انسان کے قلب سلیم اور اس کی فطرت کیجے