فیضان نبوت — Page 153
۱۵۳ اور علامہ اقبال فرماتے ہیں سے فرقہ بندی ہے تمہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پہنچنے کی یہی باتیں ہیں (بانگ درا) پس جب ملت موجود ہے تو از گا اس کا نتیجہ معلول کی صورت میں ظاہر ہونا چاہیئے اور وہ ہے کسی نبی کی بعثت۔اور جب اللہ تعالیٰ کی قدیم سے یہی سنت چلی آتی ہے کہ وہ گمراہی اور اختلافات کو دور کرنے کے لئے نبی مبعوث کرتا ہے تو اب وہ کیوں نبی مبعوث نہ کرتا ؟ کیا اب اللہ تعالے کی سفت بدل گئی ہے ؟ حالانکہ سورۃ احزاب میں وہ خود فرماتا ہے۔وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ اللهِ تَبْدِيلًا - (احزاب آیت ۶۳) یعنی تو کبھی بھی اللہ تعالی کی سنت میں تبدیلی نہیں آئیگا۔پس ہی وہ صورت حال تھی جس کی بناء پر حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے فرمایا ہے۔وقت تھا وقت سبحانہ کسی اور کا وقت میں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا ڈومین) نہ نیز خدا سے خبر پا کر اہل اسلام کو یہ یقین افزا بشارت دی کہ :- سچائی کی فتح ہوگی اور اسلام کے لئے پھر اس تازگی اور روشنی کا دن آئے گا جو پہلے وقتوں میں آچکا ہے اور وہ آفتاب پھر اپنے پورے کمال کے ساتھ پڑھے گا جیسا کہ