فیضان نبوت

by Other Authors

Page 143 of 196

فیضان نبوت — Page 143

۱۴۳ جنہیں آنحضرت کے فیضان کے حصول میں بطور وسیلہ سمجھا جاتا تھا ؟ اور اگر آنحضرت کے مزکی اور معلم مولے کی شان میں ان معمولی وسیلوں سے کوئی فرق نہیں آتا تو مسیح موعود جیسی عظیم شخصیت کے ذریعہ فیضیاب ہو جیسے کیوں فرق آنے لگا ؟ ! مسیح موجود بھی وہ جو کہ امت مسلمہ کا ہی ایک فرد اور آنحضرت کا ہی روحانی فرزند ہے۔اور جس کے آنے کی غرض ہی خدمت اسلام اور اشاعتِ اسلام ہے اور جس نے جو کچھ پایا ہے، انحصرت صلے اللہ علیہ وسلم کے فیض اور برکت سے پایا ہے۔جیسا کہ آپ خود اپنی ایک نظم میں فرماتے ہیں سے مصطفے پر تیرا بجد ہو سلام اور رحمت اس سے یہ نور لیا بار خدایا ہم نے دورسین پس حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا مزکی اور معلم ہونا آنحضر صلے اللہ علیہ وسلم کے مزکی اور علم ہونے کے منافی نہیں بلکہ اس کا تصدیقی ثبوت اور علامت ہے۔قوله لا حدیث بنوتى كَانَتْ بَنْوَاسْرَائِيلَ تَسُوسُهُمْ الانبياء كُلَّمَا هَلَكَ نَبِيَّ خَلَقَهُ نَبِيُّ وَ الد لاني بَعْدِي وَسَيَكُونَ خُلَفَاء - دبخاری جلدا مثه