فیضان نبوت — Page 100
حضرات بہت ہی اچھے رفیق ہیں۔یہ فضل خدا کی طرف سے ہے اور وہ خوب علم رکھنے والا ہے۔ان آیات سے صاف ظاہر ہے کہ اللہ تعالئے کسی کو ثبوت کے انعام سے محروم نہیں رکھنا چاہتا۔البتہ اب یہ انعام دنیا کو اسلام کے ذرید سے ہی ملے گا۔اور وہی شخص اس کو حاصل کر سکے گا جس کے اعمال پر اتباع نبوی کی مہر ہوگی۔کیونکہ خاتم النبیین ہونے کی وجہ سے تمام انبیاء میں سے یہ خصوصیت ہمارے آقا محجر موجودات حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی حاصل ہے کہ آپؐ کی اطاعت ایک شخص مقام نبوت پر بھی فائز ہو سکتا ہے۔اللهم صل على حمد ہم ہوئے غیر اہم تجھ سے ہی اسے خیر ارسل تیرے بڑھنے سے مقدم آگے بڑھایا ہم نے (درسین)