فیضان نبوت

by Other Authors

Page 93 of 196

فیضان نبوت — Page 93

۹۳ لانے والے رسول صرف تین سو پندرہ تھے۔(مشکوۃ مسند احمد بن حنبل) اور قرآن کریم سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ موسیٰ علیہ السلام کے بعد بنی اسرئیل میں جو نبی مبعوث ہوئے تھے ان میں سے ایک بھی نئی شریعیت لے کہ نہیں آیا تھا۔بلکہ وہ سب کے سب موسوی شریعت کے قیام کے لئے مبعوث ہوئے تھے۔جیسا کہ اللہ تعالے قرآن مجید میں فرماتا ہے :- ا وَلَقَدْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ وَقَقَيْنَا مِنْ بَعْدِ بالرسل - ربقرہ آیت ۸۸ یعنی ہم نے موسیٰ کو کتاب دی۔اور پھر ہم نے اس کے بعد پے در پے رسول بھیجے۔إِنَّا لَنَا التَّوْرَاةَ فِيْهَا هُدًى وَنُور يحكم بها النَّبِيُّونَ الَّذِينَ اسْلَمُ اللَّذِينَ هَادُوا - زیانده آیت ۴۵ یعنی ہم نے موسیٰ پر تورات نازل کی جس میں ہدایت اور نور تھا اور اللہ تعالے کے فرمانبردارہ انبیاء اس کے مطابق یہود کے فیصلے کیا کرتے تھے۔ان آیات سے صاف ظاہر ہے کہ موسیٰ علیہ السلام کے بعد جوبی میشوت ہوئے وہ کوئی نئی شریدیت لے کر نہیں آئے تھے اور نہ ہی کوئی نیا دین سکھانے کے لئے مبعوث ہوئے تھے بلکہ ان کے آئی کا مقصہ بھر یہ تھا کہ بنی اسرائیل کو تو رات کی تعلیم کے مطابق عمل کرانے کا فریضہ