فیضان نبوت

by Other Authors

Page 188 of 196

فیضان نبوت — Page 188

JAA تسخیر کر لیتی تھی۔وہ نہایت با خبر عالم بلند ہمت مصلح اور پاک زندگی کا نمونہ تھے۔ہم انہیں مذہبا مسیح موعود تو نہیں مانتے لیکن ان کی ہدایت اور رہنمائی مُردہ روحوں کے لئے واقعی مسیحائی تھی۔در ساله تهريب النسوال شنوا و لا ہور) رہ جوالہ تشحید الاذہان جلد ۳ صنا - اخبار وکیل جس کے حلقہ ادارت میں اُس وقت مولفنا ابوالکلام آن آد بھی شامل تھے اس نے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی وفات پر لکھا کہ :۔وہ شخص بہت بڑا شخص جس کا قلم سحر تھا اور زبان جادو۔وہ شخص جو دماغی عجائبات کا مجسمہ تھا۔جس کی نظر فتنہ اور آواز حشر تھی۔جس کی انگلیوں سے نقلاب کے تارا مجھے ہوئے تھے اور جس کی دو مٹھیاں بجلی کی دو بیٹریاں تھیں۔وہ شخص جو نہ سہی دنیا کے لئے تیس برس تک زلزلہ اور طوفان بنا رہا جو شور ہو کر خفتگان خواب ہستی کو بیدار کرتا رہا۔دنیا سے اٹھ گیا۔مت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کی ریت اس قابل نہیں کہ اس سے سبق حاصل نہ کیا جائے۔ایسے لوگ جن سے