فیضان نبوت

by Other Authors

Page 14 of 196

فیضان نبوت — Page 14

۱۴ معینی اگر کسی وقت تیرے دشمن مسلح کی طرف جھکیں تو تو فوراً ان کی بات مان لے اور یہ وہم مت کرو کہ شاید وہ دھو کہ دے رہے ہوں بلکہ اللہ پر توکل رکھے۔وہ دعاؤں کانٹے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے۔الغرض عقل کی ملمع کاریوں سے کبھی امن قائم نہیں ہو سکتا دنیا میں جب بھی امن قائم ہوا ند سب کے ذریعہ قائم ہوگا اور مذاہب عالم میں سے بھی صرف اسلام کے ذریعہ قائم ہوگا کیونکہ قیام امن کے لئے جو تعلیم اسلام دنیا ہے وہی فطری تعلیم ہے اور اس پر سی عمل پیرا ہو کہ دنیا امن و سلامتی کا منہ دیکھ سکتی ہے۔مثال کے طور پر قرآن حکیم کی ایک آیت ملاحظہ فرمائیے :-۔۔إنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَابْنَاء ذِي الْقُرْنِي وَيَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَالْبَغْي (نحل آیت (۹) یعنی بے شک اللہ تعالے عدل کا حکم دیتا ہے بلکہ اس سے بڑھکر احسان کا بلکہ اس سے بڑھ کر تمام بنی نوع انسان سے قریبی رشتہ داروں جیسا سلوک کرنے کا حکم دیتا ہے اور ہم کی بے حیائی اور ناپسندیدہ باتوں اور بغاوت کے طریقوں سے روکتا ہے۔غور فرمائے جو بے نظیر تعلیم اس مختصر اور جامع آیت میں پیش کیگئی ہے