فیضان نبوت

by Other Authors

Page 144 of 196

فیضان نبوت — Page 144

۱۴۴ سے ظاہر ہے کہ آنحضرت کے بعد خلفاء تو آسکتے ہیں لیکن نہی کوئی نہیں آسکتا۔اقول جو ابا عرض ہے کہ اس حدیث میں یہ بتایا گیا ہے کہ بنی اسرائیل کے نیوں میں سے جب کوئی نبی فوت ہو جاتا تھا تو اس کی وفات کے مگا بعد جو اس کا جانشین ہو کر آتا وہ نبی ہوتا تھا۔جس سے ظاہر ہے کہ آنحضرت کی اس جگہ خلافت سے مراد خلافت متصلہ ہے نہ کہ منفصلہ۔اور یہ فقرہ مستقبل قریب کے متعلق ہے نہ کہ مستقبل بعید کے متعلق جیسا کہ حدیث کے دوسرے جملہ وسیکون خلفاء سے بھی ظاہر ہے۔اور لفظ سيكون جو مضارع کا مینو ہے اس پر اس کا حرف صاف مستقبل قریب پر دلالت کرتا ہے جس سے ظاہر ہے کہ آنحضرت یہاں جس خلافت کا ذکر فرما رہے ہیں دہ مستقبل قریب کی خلافت ہے نہ کہ مستقبل بعید کی خلافت ہیں اس لحاظ سے اس حدیث میں لا نبی بعدی کا حملہ بالکل مناب اور بر محل ہے اور ہم بھی اس کے مصدق ہیں کہ آنحضرت کے معا بعد مستقبل قریب میں واقعی آپ کا کوئی خلیفہ نبی نہیں ہوا۔لیکن اس حدیث سے آخری زمانہ میں جو مستقبل بعید سے تعلق رکھتا ہے آنیوالے نبی کی نفی کیونکہ ثابت ہوئی جبکہ آپ لوگ بھی ہماری طرح آنیوالے مسیح موعود کی نبوت کے قائل ہیں اور جس کے