فیضان نبوت

by Other Authors

Page 128 of 196

فیضان نبوت — Page 128

۱۲۸ براہ راست خدا کی طرف سے ملا تھا لیکن اس کے بالمقابل جو نبی امت محمدیہ میں مبعوث ہوا ہے اس نے نبوت کا انعام آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی پیروی سے حاصل کیا ہے اس لئے اُس کیے آنے سے خواہ وہ ایک ہی ہے ہرحال آنحضرت کی ہی افضلیت ثابت ہوگی۔چنانچہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ خود اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں کہ : - یں نے خدا کے فضل سے نہ اپنے کسی ہنر سے اس نعمت سے کامل حصہ پایا ہے جو مجھ سے پہلے نبیوں اور رسولوں اور خدا کے برگزیدوں کو دی گئی تھی اور میرے لئے اس نعمت کا پانا ممکن نہ تھا اگر میں اپنے تیر ڈھولی فخر الا نبیا اور خیر الورٰی حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے راہوں کی پیروی نہ کرتا۔سو میں نے جو کچھ پایا۔اس پیروی سے پایا (حقیقۃ الوحی مت) تیسر ہے۔اس سلسلہ میں یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیئے کہ حدیث میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ آنحضرت کے بعد اور سیح موعود کی بعثت سے قبل کوئی نبی نہیں آئے گا۔جیسا کہ ارشاد نبوی ہے۔ليْسَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ نَبي - انجاری ابود او در طبرانی) یعنی میرے اور مسیح موعود کے درمیان کوئی نبی نہ ہوگا۔تو پھر اس واضح ارشاد کی موجودگی میں یہ اعتراض اٹھانا کہ آنے