فیضان نبوت

by Other Authors

Page 112 of 196

فیضان نبوت — Page 112

۱۱۲ ابراہیم علیہ السلام کی ساری کی ساری ذریت ظالم ہوگی ؟ پس جب ابراہیم علیہ السلام کی ذریت کے متعلق یہ باور نہیں کیا جاسکتا کہ وہ قیامت تک ساری کی ساری ظالم ہوگی تو پھر اس سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ جو ظالم نہیں ہونگے ان کو منصب ضرور لالیگا اللہ تعالئے سورۃ اعراف میں تمام بنی آدم کو تاکید فرماتا ہے :۔يبني ادما مَا يَأْتِيَنَّكُمْ رُسُلُ مِنْكُمْ يَقُونَ عَلَيْكُمْ أَبْيَاتِي فَمَنِ اتَّقَى وَأَصْلَحَ فَلا خَوْنَ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ۔(اعراف آیت ۳۶) یعنی اسے آدمزاد و! اگر تمہارے پاس تمہیں میں سے سیل آئیں جو تم کو میری آیات سُنائیں تو انہیں مان لینا ! ویر جو لوگ تقوی اختیار کرنیگے اور اپنی اصلاح کریں گے ان کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔اس آیت میں چونکہ نبی آدم سے خطاب ہے اور نبی آدم کا سلسلہ آدم سے لے کر قیامت تک ممند ہے۔اس لئے ماننا پڑیگا کہ رسولولہ کا سلسلہ بھی قیامت تک جاری رہے گا۔-۵ سوره مومنون میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :- ايُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَتِ وَاعْمَلُوا صلحا إلى بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيدُهِ وَإِنَّ هَذِهِ