عہد نبویﷺ کا قمری و شمسی کیلنڈر — Page 77
44 -184 ۱۲۶ - حجة الوداع - ۸۴۷۴۶ مارچ ۶۳۲ و (مطابق ۸ ۹ ۱۰ ذی الحجه شده) آنحضرت کے خطبات محجتہ الوداع جو امن عالم کا دائمی چارٹر ہیں۔آیت الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِيتَ کا نزول اور ایک یہودی کا تاثر۔اس آیت کے بعد کوئی شرعی حکم نازل نہیں ہوا د دراصل ختم نبوت تکمیل دین ہی کا دوسرا نام ہے، ۹۰۸۴۷ مارچ ۶۳۲ و مطابق م تا در ذی الحجه سنه ) ۱۲۸ - خطبہ غدیر خم اور ارشاد نبوی " من كنت مولای فعلی مولاہ ) اور اس کا پس منظر ۱۵ مارچ ۶۳۲ ۶ (مطابق ۸ار ذوالحجه شده) ۱۳۹ - وفداہل نجران سے گفتگو اور فرمانِ نبوی " ان عيسى قدائى عليه الفتاء حضرت علیسی وفات پا چکے ہیں۔گفتگو کے بعد دعوت مباہلہ کا واقعہ۔۱ در تاریخ ۶۳۲ ( مطابق ۱۲۴ ذی الحجبه شده )