عہد نبویﷺ کا قمری و شمسی کیلنڈر — Page 73
جعرانہ کے مقام پر غنام کی تقسیم ، بعض انصاری نوجوانوں کا اعتراض اور آخضر غزوہ طائف کا لطیف جواب ، اپنے رضاعی عزیزوں سے آنحضرت کا انتہائی مرتبانہ سلوک ، رئیس بحرین کی طرق تبلیغی خط اور اس کا جواب، اسلام میں بیکار لوگوں کے گزارہ کا استثنائی انتظام جنوری فروری ۶۳۰ (مطابق شوال شده) ۱۰۸- حضرت ابراہیم میں رسول اللہ کی ولادت۔--A مارچ اپریل ۶۳۰ ۶ ( مطابق ذی الحجمه شده) ۱۹۔آنحضرت کی خدمت میں عرب کے مختلف اطراف سے وفود کی ابتداء۔اپریل ۶۳۰ و ( مطابق ذو الحجمه شده)