عہد نبویﷺ کا قمری و شمسی کیلنڈر

by Other Authors

Page 68 of 87

عہد نبویﷺ کا قمری و شمسی کیلنڈر — Page 68

YA -41 ۶۲ سریہ زید بن حارثة بطرف وادی القربی - نومبر دسمبر ۶۲ (مطابق رجب شده ) سرية دومة الجندل - سرتيه على الطرف فدک - دسمبر ۶۲۷ و جنوری ۶۶۲۸ ( مطابق شعبان شده ) ابو رافع یہودی کا قتل۔آنحضرت کی دعائے استسقاء اور مدینہ میں بارش۔جنوری فروری ۶۲۸ ، (مطابق رمضان شده)۔خسرو ثانی شاہ ایران کا اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل۔۔46 ۲۹ فروری ۶۶۲۸ ( مطابق شوال شده) آنحضرت کے قتل کی سازش۔سریہ عمرو بن امیہ ضروری مارچ ۶۶۲۸ (مطابق شوال شه ه) - قبائل مکل و عربیہ کی غداری اور اس کا ہولناک انجام۔{" فروری مارچ ۶۶۲۸ (مطابق شوال شده ) بیعت رضوان اور صلح حدیبیہ۔معجزہ تکثیر الماء - تاریخ ۱۶۲۸ ( مطابق ذی قعده شده)