درثمین مع فرہنگ — Page vii
ایک ایک شعر ایک ایک مصرع ، ایک ایک لفظ سچائی میں ڈوبا ہوا ہے۔اور حقیقت یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود کا کلام ہی آپ کی سچائی کی دلیل ہے۔کوئی سعید فطرت انسان اگر اس کلام کو سنتے تو مکن نہیں ہے کہ وہ اس کلام کے کہنے والے کے حق میں اس سچائی کی گواہی نہ دے۔حیرت انگیز طور پر پاکیزہ جذبات عشق میں ڈوبا ہوا یہ کلام سن کر روح پر وجد طاری ہو جاتا ہے۔۔۔۔حضرت مسیح موعود کا کلام یاد کریں اور درویشوں کی طرح گاتے ہوئے قریہ قریہ پھریں اور اس کلام کی منادی کریں اور دنیا کو بتائیں کہ وہ آگیا ہے جس کے آنے سے تمہاری نجات والبتہ ہے۔" ( روزنامه الفضل 28 جون 1983ء) کی اس پیش کش کی تیاری میں حضرت خلیفتہ المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی دعاؤں اور رہنمائی کا کلیدی کردار ہے۔خوبصورت کتابت کر وانے اور گلوسری تیار کرنے کی سعادت عزیزہ امتہ الباری ناصر کو حاصل ہوئی ہے۔ان کے کیا کہنے۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمیشہ خلیفہ وقت کی دعاؤں سے سرفراز رہتی ہیں۔اللهم زد وبارك دعاؤں کی مستحق ہیں سے یہ کتاب شائع کی جارہی ہے کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔فجزاهم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء - اپنے تعاون کی وجہ سے ہدایات بھی حاصل رہیں۔انہی کی منطوری به کتاب شائع