درثمین مع فرہنگ — Page 294
حضرت اقدس مسیح موعود کے خلاف ایک مقدمے کی تفصیل Appendix - 2 BRIEF DESCRIPTION OF THE LAWSUIT AGAINST THE PROMISED MESSIAH(AS) ہوگا تمہیں کلارک کا بھی وقت خوب یاد جب مجھے یہ کی تھی تہمت خون از رو فساد ازرو صفحه 142 ڈگلس یہ سارا حال بریت کا کھل گیا عزت کے ساتھ تب میں وہاں سے بری ہوا صفحہ 142 جتنے گواہ تھے وہ تھے سب میرے برخلاف اک مولوی بھی تھا جو یہی مارتا تھا لاف صفحه 143 6