درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 12 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 12

وفات مسیح ناصری علیہ اسلام کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال ؟ دل میں اُٹھتا ہے میرے سو سو اُبال ابن مریم مر گیا حق کی قسم داخل جنت ہوا وہ محترم مارتا ہے اُس کو فرقان سراسر اُس کے مرجانے کی دیتا ہے خبر وہ نہیں باہر رہا اموات سے ہو گیا ثابت یہ تیس آیات سے کوئی مردوں سے کبھی آیا نہیں یہ تو فرقاں نے بھی بتلایا نہیں عهد شد از کرد گار ہے چنگوں غور کن در أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ اے عزیزو ! سوچ کر دیکھو ذرا یہ تو رہنے کا نہیں پیارو مکال موت سے بچتا کوئی دیکھا بھلا ؟ چل بسے سب انبیاء و راستان ہاں نہیں پاتا کوئی اس سے نجات یوں ہی باتیں ہیں بنائیں واہیات ہے یہ دیں یا سیرت کفار ہے کیوں تمہیں انکار پر اصرار ہے کیوں بنایا ابن مریم کو خدا بر خلاف نص یہ کیا جوش ہے سوچ کر دیکھو اگر کچھ ہوش ہے منت اللہ سے وہ کیوں باہر رہا کیوں بنایا اُس کو باشان کبیر غیب دان و خالق و حتی و قدیر مرگئے سب ، پر وہ مرنے سے بچا اب تلک آئی نہیں اس پر فنا (سورہ انبیاء ، ۹۶) 12