درثمین مع فرہنگ — Page 9
تیرے ملنے کے لیے ہم مل گئے ہیں خاک میں تا مگر درماں ہو کچھ اس ہجر کے آزار کا ایک دم بھی گل نہیں پڑتی مجھے تیرے سوا جاں گھٹی جاتی ہے جیسے دل گھٹے بیمار کا شور کیسا ہے ترے کوچہ میں لے جلدی خبر خول نہ ہو جائے کسی دیوانہ مجنوں وار کا سرمه چشم آرید صدا مطبوعه شاه / روحانی خزائن جلد ۲ ص ۵۲) 9