درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 2 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 2

دعوت فکر یارو ! خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں؟ جو اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں؟ باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں؟ حق کی طرف رجوع بھی لاؤ گے یا نہیں؟ کب تک رہو گے ضد و تعصب میں ڈوبتے ؟ آخر قدم بصدق اُٹھاؤ گے یا نہیں؟ کیونکر کرو گے کہ جو محقق ہے ایک بات ؟ کچھ ہوش کر کے گذر بناؤ گے یا نہیں ؟ سچ کہو ۔ اگر نہ بنا تم سے کچھ جواب سچ ۔ پھر بھی یہ منہ جہاں کو دکھاؤ گے یا نہیں ؟ براہین احمدیہ حصہ دوم ص ۱۳ مطبوعه نشده / روحانی خزائن جلد امه ۵) 2