درثمین مع فرہنگ — Page 1
نصرت الہی خُدا کے پاک لوگوں کو خُدا سے نصرت آتی ہے جب آتی ہے تو پھر عالم کو اک کائنم دکھاتی ہے وہ بنتی ہے ہوا اور ہرخس کرہ کو اُڑاتی ہے وہ ہو جاتی ہے آگ اور سر مخالف کو جلاتی ہے کبھی وہ خاک ہو کر دشمنوں کے سر پہ پڑتی ہے کبھی ہو کہ وہ پانی اُن پہ اک طوفان لاتی ہے غرض رُکتے نہیں ہرگز خُدا کے کام بندوں سے پھیلا خالق کے آگے خلق کی کچھ پی جاتی ہے براہین احمدیہ حصہ دوم ص مطبوع نشاه/ روحانی خزائن جلد ع ص ۱) صدا جلدل صد) 1