درثمین مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 103 of 320

درثمین مع فرہنگ — Page 103

فعل سیمین بھی دیکھے در عدن بھی دیکھے سب جوسروں کو دیکھا دل میں جچا یہی ہے انکار کر کے اس سے پچھتاؤ گے بہت تم بنتا ہے جس سے سونا وہ کیمیا یہی ہے پر آریوں کی آنکھیں اندھی ہوئی ہیں ایسی وُہ گالیوں پہ اُترے دل میں پڑا یہی ہے بدتر ہر ایک بک سے وہ ہے جو بہ زباں ہے جس دل میں یہ نجاست بیت الخلا یہی ہے گو ہیں بہت درندے انساں کے پوستیں میں پاکوں کا توں جو پیوے وہ بھیڑیا ہی ہے کسی دیں یہ ناز ان کو جو دید کے ہیں حامی مذہب جو پھیل سے خالی وُہ کھوکھلا یہی ہے سے یادر ہے کہ وید پر ہمارا کوئی حملہ نہیں ہے۔ہم نہیں جانتے کہ اس کی تفسیر میں کیا کیا تصرف کئے گئے آریہ ورت کے صدہا مذہب اپنے عقائد کا دیدوں پر انحصار رکھتے ہیں حالانکہ وہ ایک دوسرے کے دشمن ہیں اور باہم ان کا سخت اختلاف ہے پس ہم اس جگہ دید سے مراد صرف آریہ سماج والوں کی ستائع کردہ تعلیمیں اور اصول لیتے ہیں۔منہ 103