دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 71 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 71

اے تعلّق باللہ کبھی نصرت نہیں ملتی در مولی سے گندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو ا و ہی اُس کے مقرب ہیں جو اپنا آپ کھوتے ہیں نہیں رہ اُس کی عالی بارکہ تک خود پسندوں کو یہی تدبیر ہے پیارو کہ مانگو اُس سے گُر بت کو اُسی کے ہاتھ کو ڈھونڈ وجلا ؤ سب کمند وں کو 000 ضمیمہ تریاق القلوب نمبر ۵ صفحہ اوّل۔مطبوعہ ۱۹۰۲ء