دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 104 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 104

۱۰۴ تو بہ سے عذاب ٹل جاتا ہے کیا تضرع اور توبہ سے نہیں ٹلتا عذاب کس کی یہ تعلیم دکھلاؤ تم مجھ کو شتا۔ہے اے عزیزو ! اس قدر کیوں ہو گئے تم بے حیا کلمہ گو ہو کچھ تو لازم ہے تمہیں خوف خدا 000 تتمہ حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۱۹۔مطبوعہ ۱۹۰۷ء