دُرِّثمین اُردو

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 37 of 195

دُرِّثمین اُردو — Page 37

۳۷ وہ سوچیں کہ کیا لکھ گیا پیشو وصیت میں کیا کہہ گیا پر ملا کہ اسلام ہم اپنا دیں رکھتے ہیں محمد کی رہ پر یقین رکھتے ہیں اُٹھو سونے والو! کہ وقت آ گیا تمہارا گرو تم کو سمجھا گیا! نہ سمجھے تو آخر کو پچھتاؤ گے مرد کے سرائیوں کا پھل پاؤ گے ست بچن صفحہ ۴۱۔مطبوعہ ۱۸۹۵ء تری کے در کے آگے