دُرِّثمین اُردو — Page 107
1۔2 خدا ظاہر کرے گا اک نشاں پر رُعب و پُر ہیبت دلوں میں اس نشاں سے استقامت آنے والی ہے خدا کے پاک بندے دوسروں پر ہوتے ہیں غالب مری خاطر خدا سے یہ علامت آنے والی ہے 000 تتمہ حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۵۷ - مطبوعہ ۱۹۰۷ء
by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad