دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 8 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 8

ریہ ادا کرکے اپنی تمہید کو ختم کرتا ہوں۔رامہ صاحب نے کسی کتاب کی کاپیا نہا ہی محنت نہایت شوق اور نہایت توجہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں حضرت مسیح مواد علیہ السلام کے فارسی اشعارہ کو حضرت اقدرش کی کتابوں کے ے ان سے مقابرکی کے درست کیا۔حضرت میر جگہ اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ ے اردو ترجمہ کے ایک ایک لفظ پر غور کر کے اسے اصل فارسی کے مطابق کیا کتابت لکی غلطیوں کی انتہائی احتیاط کے ساتھ صحیح کی۔غرض کوئی دقیقہ اس کتاب کی صنعت درستی کا انہوں نے باقی نہیں چھوڑ ا ہیں ان کی عنایت۔نوازش اور مہربانی کا ے مند نبوی ہوں۔اتنی محبت کوئی اپنی کتاب کے لئے بھی نہیں کرتا مبتنی انہوں نے ی سے ملنے کی اللہ تعالی ان کو اس خلوص اور نیکی کی بتائے خیر عطافوا ئے اورمان زیادہ سے زیادہ خدمت سے دین کی توفیق دے۔آمین خاکسار محمد اسماعیل پانی پتی رام گلی تمہر بہ مکان ہوا۔لاہور