دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 14 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 14

ابر که گیر دوست بصدق و حضور از در و بام اور پیار و تور | و صدق اور اخلاص سے تیری چوکھٹ کرواتا ہے تو اس کے در و بام سے نور کی بارش برساتا ہے اسر کیا است گرفت کارش شد | | صد امید سے بروزگارش شد جو تیری راہ پر گامزن ہوا اس کا کام بن گیا اوراس کی کامیابی کی سواری میں بندھ گئیں ار که دراو تو جیت یافته است تافت آن رو که سرتافته است جس نے تیری راہ ڈھونڈی اُس نے پا لیا۔وہ چہرہ اور ائی ہو گیا جس نے تجھ سے سرکشی نہ کی اورائی ود اگر از علی قربت تو رمید ابر در هر که رفت وقت دیدا گر ہو تیرے قرب کے مایہ ہے بھا گا وہ جس دروازہ پر بھی گیا دولت دیکھی ایسے خداوند من گفتن هم بخش آئے دنگا و نویش را هم نبش | اے میرے خداوند میرے گناہ بخش دے اور اپنی درگاہ کی طرف مجھے رستہ دکھا روشنی بخش در دل و جانم پاک کن از گناه پتهانم میر کا جان اور میرے دل میں روشنی ہے اور مجھے میرے مخفی گناہوں سے پاک کر اول سانی و دریائی کئی بہ گاہے گرہ کشائی کی دل نشانی کر اور ولی زبانی دیکھا اپنی ایک نظر کرم سے میری مشکل کشائی کر اور دو عالم مرا عزیز توتی و آنچه می خواهم از تو نیز توئی معاون عالم میں تو ہی میرا پیارا ہے اور یہ چیزیں تجھ سے چاہتا ہوں وہ بھی تو ہی ہے بنی بر این احمدیہ حصہ اول جدا گانه می له ۲۱۸۰