دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 88
アン هر چه اندازوت زیاد جدا باش نہ انجلہ کا روبار جدا جو چیزیں یار سے الگ کرتی ہیں۔ تو اُن سب سے علیحدہ ہو جا آخر اسے خیرہ سرکشی تا چند کس نے دلدار بگسلد پوند آنہا سے یہ کردار تو کب تک سرکشی کرے گا۔ کیا کوئی دلدار سے بھی تعلق توڑا کرتا ہے؟ دیئے دل را بتاب از اعتیار باش بروم بجستجوئے نگار غیروں کی طرف سے اپنا دل پھیر ہے ۔ اور ہر دم مجوب کی تلاش میں رہ و برد رو بد و کن که رو نرخ بارست همه رو با ندائے دلدار است اسی کی طرف اپنا منہ کویر که مجوب کا چہر ہی قابل دید ہے اور سب چرسے اس دلار پر قربان ہیں تو برون آن خود اقا این است تو در و خونشو بقا این است تو اپنی خودی سے باہر آ کہ یہی تھا ہے اور اس میں محو ہو جا کہ یہی بقا ہے کہ ر که فاقل زات بیرون است او نه دانا که سخت مجنون است جو اس بے مثل ذات سے فاضل ہے وہ عقلمند نہیں بلکہ سخت دیوانہ ہے کے رو بتابی از شیخ دوست دیگری را نشان دہی کر جوادست تو کب تک دوست سے رو گردان رہے گا۔ کسی اور کا تپہ بنا جو اس جیسا ہو در دو عالم نظیر یار کیا عاشقان را بغیر کار کجا دونوں جہان میں یار کی نظیر نہیں ملتی ۔ اس کے عاشقوں کو غیر سے کیا کام ر مدل آلتے ز عشق افروخت داستان مانده غیره همه سوخت جب دال میں عشق کی آگ بھر کی تو جوب رہ گیا اور اُس کے سوا سب کچھ جل گیا