دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 7
اور دو فرمائی جب ہی میں اس کو جلد تر جلسہ سالانہ کے موقع پر شائع کر سکا اللہ تعالی جو ایڈیٹر صاحب نقوش نے آج اٹھارہ برس سے میرے ساتھ باد کے خواص محبت کی اس ملحوظ رکھی ہے بہتر سے بہتر یہ عطافرمائے اور ان کے کاموں اور اُن کے نیک عزائم میں زیادہ سے زیادہ برکت دے۔آمین۔میں اب بہت ہی زیادہ ضعیف کمزور اور مضمحل ہو گیا ہوں۔اور کو ئی ضروری ی غیر ضروری کام مجھ سے نہیں ہوسکتا۔بات کی نگرانی پھر کتابوں کی لدین بندھواتا دان بعد اشاعت کا انتظام کرنا یہ سب کام برخوردار مبارک محمود نے بہت ہی انجاک۔بڑے شوق اور نہایت مستعدی سے کیا۔اور آخر وقت تک بہت مصروفیت کے ساتھ کام میں لگے رہے۔اللہ تعالے انہیں اپنے بوڑھے کمزور علیل اور نہایت مضمحل باپ کی اس خدمت کا اجر عطا فرمائے۔اگر میرا نہایت لایقی اور فاضل فرزند محمد احمد آج زندہ ہونا تودہ اس وقت اپنے بھائی کے اس دینی کام میں نہایت ہی دلی ذوق کے ساتھ حصہ لیتا۔مرحوم کے دل میں دین کی خدمت کا ایک والہانہ جذبہ تھا گر اشنہ تعالیٰ کی خاص الخاص مصلحتوں نے اس کو عین جوانی کے عالم میں جنوری سلام کو اپنے پاس بلا لیا ع مرانے والا ہے سب سے پیادہ اسی پر ہے دل تو جہاں فدا کر میں آخرین گرمی و محترمی جناب سیال بعد الحق صاحب امه المربيت المال ' 1