دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 84
ر تازند می شود مهم از امور نہاں زال سرائر که خاصه پیزوال وہ حقیقی باتوں کا علم ہو جاتا ہے یعنی ان نہازوں کا جو صرف عمدا کا خاصہ ہیں تا تا نماید عیاں حقیقت کار تا زند سنگ بر سر انکار تا کہ اصل حقیقت کو نمایاں کر کے دکھا دے اور تاکہ مفکروں کو بلاک کر ہم نہیں آل کریم و پاک و تقدیر می کند روشنش پور مهر منیر اس طرح وہ کریم پاک اور قادر د اس شخص کو روان آفتاب کی طرح منور کر دیتا۔ گوش را می کند۔ بدو شنوا دیان کند بدو بیا گوش ره مخلوق کی انکھوں کو اس وجہ سے بیا بناتا ہے اور ان کے کانوں کو اس کے ذریعہ شنوا کر دیتا ہے هر که آمد بد و بصدق وصفا یابد از دے شفا بحکم خدا جو شخص اس کے پاس صدق وصفا کے ساتھ آتا ہے وہ خدا کے حکم سے شفا پاتا ہے گفت پیغمبر ستوده صفات از خدائے علیم مخفیات کر کہا ہے تو وہ صفات پیغمبر نے بغیب دان علم خدا سے علم پاکر بر بر سر ہر صدی برون آید آنکه این ب کار رہا را ہے شاید کہ ہر صدی کے سر پر ایسا شخص ظاہر ہوتا ہے جو اس کام کے لائق ہوتا ہے کے پیر پر ایسا ہے کام کے تا نشود پاک تبلت از بدعات تا بیابند تعلق نه و برکات بت تا کہ مذہب بدعات سے پاک ہو جائے ۔ اور ہے اور مخلوق اس سے برکتیں حاصل کرے المرض ذرات اولیائے کرام بہت مخصوص بیت السلام علامہ ہے کہ دریائے کرم کی ذات مذہب اسلام کے ساتھ مخصوص ہے خلاصہ کلام یہ کہ اولیائے کرام کی ذات مذہب اسلام کے ساتھ مخصوص ہے