دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 82 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 82

چهره همچو خورشید و مه برون آید | غیر را چهره نیز نمایند | سوری اور چاند کی طرح باہر نکلتے ہیں۔ اور غیروں کو کبھی اپنا چہرہ دکھا دیتے ہیں بالخصوص کی زبان کو باد خندان | | | باغ مهر و وفا کند ویران | خاص کر اس وقت کہ موسم خزاں کی کھا۔ محبت اور وفا کے باغ کو ویران کر دے دل به بند د جہاں بدار فنا | لب کشاید بمدحت دنیا | ول جہاں دنیائے فانی سے دل لگائیں اور اس کی تعریفیں کرنے لگیں حیفه را کنند مدح و ثنا | و از خداوند بود استغنا | ایک سطری ہوئی لاش کی تو مرح دنا کریں مگر اتے کہ میر کی طرف سے لا پروائی برتیں عاشق در شوند و دولت و جاه | | سرو گرد و محبت آن شاه | مال و دویات اور علامت دجا ء کے عاشق بن جائیں اور اس بادشاہ کی محبت ٹھنڈی پڑھائے ۔ شوکت و شان این سرائے سوال | خوش نماید بدیده متال اس سرائے فانی کی شان و شوکت بیوقوفوں کی نظر میں اچھی لگنے لگے بر زبانها شود مقام خدا | | اندروں پر شود بر حرص و ہوا | مرت زبانوں پر خدا کا ذکر رہ جائے، اور اُن کا اندرونہ حرص و ہوا سے پھر جائے نہ اندریں روز برائے ہوں شب تار | | دست گیر د عنایت دا دار | یسے دانوں میں ہوا میری ذات کی طرح ہوتے ہیں خدائے عادل کی مہرانی لوگوں کا ہاتھ پکڑتی ہے می فرستند بخلقی صاحب نوره تا شود تیرگی نه نورش دور | وہ خلقت کی طرف ایک نورانی وہ مرد بھیجتا ہے تا کہ اس کے نور سے اندھیرا گرور ہو