دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 65
۶۵ کار پر بار بار داشت است این روست را فرو گذاشته است۔ او وہ خدا جس نے ہمارے سب بوجود اٹھا رکھے ہیں۔ اور ایسی رحمت کی ہمارے لیے کسی تھیں لکھی چون ون زمان زما نافل شود در امر دین شرت آیه از چنین انکار وکیں وہ دین کے معاملے میں ہم سے کیونکر فائل ہو گا تجھے اس انکار اور بعض سے شرم آنی چاہئے دول منه در خاکدان بے وفا یا دکن آخر وفا ہائے خدا ہے وفا دنیا سے دل مت لگا ۔ کبھی تو خدا تعالے تو خدا تعالے کی وفاداریاں بھی بیاد ار باشد بر تو ثابت کاین عقول مبتلا هستند در سهو و وبول تجھ پہ بارہا ثابت ہو چکا ہے کہ یہ عقلیں بھول چوک میں بدل رہتی ہیں بارها دیدی بعقل خود فساد بار با زیں عقل باندی ہے مراد با رہا تو نے اپنی عقل کی خرابی دیکھی۔ دیکھی ہے اور بارہا تو اس عقل کی وجہ سے نامراد رہا ہے۔ باز نخوت سے کتنی پر تنقل خویش از دلیری سے روی نادیده پیش پھر بھی تو اپنی عقل پر فخر کرتا ہے اور بے سوچے سمجھے دلیری کے ساتھ آگے بڑھا جاتا ہے نفس خود را پاک کن از فرمول ترک خود کن نا کند رحمت نزول اپنے نفس کو ہر غیر ضروری چیز سے پاک کر اور بے نفسی اختیار کرتا کہ خدا کی رحمت نازل ہو ایک ترکیب اس کے آسان بود مردن دراز خود نشدن یکسان بود لیکن نفس کو ترک کرنا کو نسا آسان کام ہے۔ مرنا اور ریف اور نفس مارنا کرنا اور کس کو مارنا دونوں پیا ر ہیں مارنا این چنیں دل کم بود در سینه کان بود پاک از غرور و کینه بود در ایسا دل شاذ و نادر ہی کسی سینہ نہیں ہوتا ہے ۔ جو غرور اور کینہ سے پاک ہو