دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 4

___ میں شریہ اہو گا ایکس دی انشاں کی پڑیاں اس میں بندھی ہوں گی ماہ اور سال اسی سوچ میں تی کہ منوایا ہے اور مل جائے گا۔ستر برسوں کی دلی کوفت اور مکش کے بعد میں نے اپنے محترم دوست ملک صلاح الدین صاحب ایم اے کو جو اس وقت قادیان میں تناظر تعلیم و تربیت تھے خط لکھا کہ آپ کہیں عاشق تو کریں کسی شخص کے پاس کسی کی اڑی کے پاس کسی کتب فروش کے پاس کسی دکاندار کے پاس اس کا مسودہ مل جائے تو میں کا اس کے لئے دو سور اپنے تک دینے کو تیار ہوں۔ملک صاحب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے۔انہوں نے کمال ہمدردی کے ساتھ پیسودہ نہ معلوم کہاں سے تلاش کیا اور خود واگر تشریف لائے اور میرے والد کر دیا۔تک صاحب کے اس احسان کا میں جس قدر بھی شکر یہ ادا گروں کم ہے۔مودہ مل جانے کے بھییں نے اس کی طباعت کی درخواست ضریح میرا اسی افشانی رضی الہ عنہ کی خدمت میں نہیں دی جہاں سے فورا اجازت مل گئی۔اور میں نے بھیج مصور کتابت کے لئے دے دیا یہ جنوری اللہ کی بات ہے جلد ہی کتابت ختم ہوئی اور میں نے کتاب شائع کر دی یہ کتاب جھیلتے ہی توہ افروخت ہوگئی۔اس پر مجھے دوسری شاعت کی فکر ہوتی مگر اس تمام عرصہ میں حالات ایسے ناسازگار ہے کہ سخت خواہش کے تکوینی گران رو میں ایسے " اوجود اپنے ارادہ کو علی جامہ نہ پہنا سکا۔اس میں بہت سے جاب کی بات سے اس کی دوبارہ طباعت کا