دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 46
L سجادہ ہے جو نیک دل کے ساتھ اُس دین کو اختیار کرتا ہے جو پاک اور مضبوط ہو اوین پاک است تمت اسلام | از خدا نیکه بست همش هم | پاک وین صرف اسلام کا دین ہے اور یہ اس خدا کی طرف سے ہے میں کا ظلم کامل ہے۔ ادیں کہ دیں از برائے آس باشد که نه باطل بحق کشان باشد ! نه بحق پر کہ دہیں اس لیے ہوتا ہے کہ باطل سے چھڑا کر حق کی طرف کھینچ کر لے جائے۔ کرتی طرف کرئے ویں صفت بہت خاصه فرقان | بر اصولش موفق از برہان تو یہ بات قرآن کا خاصہ ہے اور اس کا ہر اصول دلیل سے ثابت ہے با براهین روشن و تاباں | امے نماید رہ خدائے بیگاں | وه روشن اور چمکدار دلائل کے ساتھ خدائے واحد کا راستہ دکھاتا ہے امن گر امروز سیم داشتی | آن براہین بدر نگاشتے | اگر آج میرے پاس روپیہ ہوتا تو اُن دلائل کو سونے کے پانی سے لکھتا الله الله چه پاک دین است این رحمت رب عالمین است این اللہ اللہ یہ کیسا پاک مذہب ہے جو سراسر رب العالمین کی رحمت ہے آفتاب در جواب است این | بخدا به نه آفتاب است این راہ راست کا سورج ہے۔ قد خدا کی قسم یہ دین سورج سے بھی بہتر ہے سے بر آرد زجل و تاریکی سوئے انوار قرب و نزدیکی حالت اور کان میرے سے نکال کر قرب و وصل کے اتحاد کی طرف آتا ہے