دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 45
ات التي سر و مهم و مثال | این بود شکر نعمت اسے تادان | منعم اور منابی خدا سے تو نے سر پھیر لیا اسے ہو تو کیا اسی کا نام شکر نعمت ۔ ت ہے؟ اول نهادن دریں سرا چہ ڈون | | عاقبت می کند ز دیں بیروں | اس دلیل سرائے سے دل نگاه آخر کار آدمی کو دین سے خارج کر دیتا ہے الاب اریک کر کے تھی ازوفا ودر است | دل به غیر سے مده که غیور است ندان کے کوچہ کو چھوڑ دنیا وفاداری سے بعید ہے غیر سے دل نہ لگا کیونکہ خدا بڑا غیرت مند ہے ادانی و باز سرکشی از دے | این چه بر خود ستم گنتی تو جان بوجھ کر اس سے سرکشی کرتا ہے ہائے افسوس تو اپنے اوپر کیسا ظلم کر رہا ہے اہر یہ غیر سے خدا بخاطر تست | اس بت تست اسے پایمال مست خدا کے سوا ہو بھی تیرے دل میں ہے اسے کمزور ایمان والے وہی تو تیرا بہت ہے اپیر عذر باش زمیں بتائی جہاں | اد ان دل ز دست نشان پر ہاں ان حملی تہوں سے ٹوٹتا رہ اور اُن کے ہاتھ سے اپنے دل کا جان چھڑا لے چیست قدر کسیکه شرکش کار | چول زن زانیہ ہزارش یار | اس شخص کی کیا قدر ہے جس کا کام شرک ہو اور بد کار عورت کی طرح اُس کے ہزاروں یار ہوں صدق سے ورزو صدق پیشه بگیر | جانب صدق را همیشه بگیر صدفی اختیار کر اور صدق کو اپنا پیشہ بنالے اور ہمیشہ صدق کا پہلو اختیار کر دیده تو به صدق کاید | یار رفته به صدق بازه آید استاری کے باعث تیری آکے کھیل جاے گی اور شدہ درست صدق کی بدولت واپس آئے گا