دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 2
نے اُن کے سر تا دیکھا قرآنی کے جو معارت رو بیان کیا کرتے تھے اور جو فضل میں شائع ہوا کرتے تھے وہ اویر تغیرہ کیا کرتے تھے وہ بھی روح پرور ہوا کرتی تھی ہی سہ میں انہوں نے بڑے ہیں شرق اور محبت کے جذبات کے ساتھ فارسی در خمین کا نہایت محنت سے اردو میں ترجمہ کیا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے فارسی اشعارمیں عشق ومحبت جذب و خلوص i معارف و حقایق اور شیرینی و حلاوت سے بھرے ہوئے ہیں۔وہ اہل ذوق حضرات۔ید نہیں جوند ریالی در شرکت الفاظ فارسی در تین کے مصنف ہیں رہے۔بلا ریب دین اور اخرین کی امن نام فارسی کتب سے خالی ہیں یہ بے نظیر انانی را کام نے حضرت میر صاحب رضی اللہ عنہ کو ان اشیا کا اردو ترمیم پر راغب کیا تاکہ اردودان طلبہ بھی حضرت سلمان امت کے روح پر در کلام سے بقدر استعداد فیض یاب ہوسکے۔بینی هم عرصہ کی کاوش اور محنت کے بعد حضرت میر صاحب یعنی اللہ معہ نے پرچون کو ختم کیا اوربہت چاہتے رہے کہ کسی طرح یہ کتاب چھپ جائے۔ان کی ساری کا نہیں میں ہی شائع کیا کرتا تھا جب مجھے حضرت میر صاحب نے یہ ترجمہ دکھایا اور میرادل کے اختیار چاہا کہ رانی چھپ کر منتظرم پر آجائے گی اپنی مستی اور کابل 1 نتی مت اعمال کے باعث یاد بود شدید خواہش کے میرا ارادہ عمل کی شکل اختیار نہ کرسکا۔یہاں تک کہ دار وائی عمر کوحضرت میر صاحب ہمیشہ کے لئے ہم سے جدا ہو ئے