دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 34
ایقین دال کر قوام زین پر وریست | نرالات دیگران است و نے سر سریست مرسریت تعین کرلے کہ میری یہ بات انصاف پر مبنی ہے سرسری اور لات دگزان نھیں ذات نہیں پرنز سے غور کردم ہے ! شنیدم بدل حجت ہر کے | میں نے ہر مذہب پر خوب غور کیا اور ہر شخص کی دلیل کو توجہ سے سُنا سے خواندم نہ ہر کتے دفترے | | ابدیدم نہ ہر قوم قوم دانشوری | میں نے ہر نہ ہب کی بہت سی کتابوں کو پڑھا اور ہر قوم کے معقلمندوں کو دیکھا اہم انہ کو وکی سوئے این ساختم | ادریس شغلی خود را بلند اختم | پہلی سے ہی میں نے اس (ابراہ) کی طرف توجہ کی اور اپنے تئیں اسی شغل میں ڈال دیا جوانی همه اندریس باختم | اول از غیر این کار پرداخت اپنی جوانی بھی میں نے اسی میں خرچ کی اور دل کو اور کاموں سے تاریخ کے قیام کے یماندم درین غم زمان دراز | نختم از فکرش شبان درانه | دور هم زمان هدایا نمی میں ایک لمبا عرصہ اسی اعظم میں مبتلا رہا اور اس بات کی فکر میں راتوں تمھیں سویا نگه کردم از رو سے صدق و سداد ترس خدا و بعدل و به داد میں نے حق اور راستی کو مد نظر رکھ کر اور خدا کا خوف کر کے عدل و انصاف کے ساتھ خوب غور کیا جو اسلام دینے قوی و متین اندیدم که بر منبعش آن بین تو میں نے اسلام کی مانند قومی اور مضبوط دین اور کوئی تھیں پایا اس کے منبع پر آفرین ہو ز میں نے ماند یار یا اور پایا کے پر چنان دارد این دیں صفا بیش بیش | که حاصد یہ بلید در و روئے خویش | یہ دین اس قدر اعلیٰ صفائی رکھتا ہے کہ حاسد کو اس میں اپنا چہرہ نظر آجاتا ہے۔ 4 الم