دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 349
۳۴۹ اویں نیاید بغیر دیں دارے سینگ نداند بغیر مردارے دینی بغیر کسی دنیدار کے حاصل نہیں ہوتا۔ دنیا کا کتا تو بغیر مُردار کے کچھ نہیں جانتا سخن بار دینہ افسروہ جامعہ جامه زنده است بر بر شمرده منہ پر یار کی باتیں ہیں مگر دل بجھا ہوا ہے گویا مردے پر زندہ کے کپڑے ہیں۔ کره بری ریگ ما رفیع و بلند جنبش باد خوا بادشش انگلند اگر توریت کو بہت اونچی جگہ پر بھی لے جائے تو ہوا کی ذراسی حرکت م سے گزارا سے گئی خانه آنست کاں یہ معمارے اور نہ افتد نہ بیل دیوار ہے گھر وہی ہے جسے معمار نے بتایا ہو۔ نہیں تو سیلاب سے دیواریں گر پڑیں گی۔ این زمان بیزار طوفان است خانه اند پائے لبست ویران است یہ زمانہ تو ہزاروں طوفانوں کا زمانہ ہے اور گھر کی بنیاد کھوکھلی ہے سے لاپروا ہے این بحجب قوم بہت ناهنجار با چنین خانه فارغ از معمار عجب نالاین قوم ہے کہ ایسے گھر کے باوجود معمار سے لاپر آنچه با دیں نمود قوم پلید با امامان نه کرده است بوید جمہ کچھ اس نا پاک قوم نے دین کے ساتھ معاملہ کیا وہ یزید نے اماموں کے ساتھ بھی نہیں کیا۔ باز کوئی کہ من نمی بینیم حاجت دیگرے پئے دنیمر پھر بھی تو کہتا ہے کہتا ہے کہ مجھے دین کی خام کی خاطر کسی اور انسان کی ضرورت نظر نہیں آتی ایکه راضی شدی منقص و زیان این نه دین است بلکه دشمن آن اسے دا شخص ہو گھاٹے اور نقصان پر خوش ہے یہ دین دین نہیں بلکہ اس کا دشمن ہے۔