دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 348
۳۴۸ بوش دارای بشر که نقل شیر دارد اندر نظر هزاره خطر ے انسان ہوش کر کہ انسانی عقل اپنی نظر میں ہزاروں نقائص رکھتی ہے۔ ر کشیدی برای شیطانی است بر خلاف شریت انسانی است سرکشی از شیطانی طریق ہے اور انسانی فطرت کے بر خلاف تا به محصلش در تو بکشاید صد فضولی یکی چه کار آید جب تک اس کا فضل تیرے لیے دروازہ نہ کھو لے تو ٹوا کر سینکڑوں فضولیاں بھی کرتا ہے سب بیکار ہیں اں خدائے کہ وعدہ کے داد از راه رحم رحم و لطف ولطف همه هم راہ سے کیا تھا وہ میں وعدہ قدار جین نے ایک حکم کا دعوہ اپنے لطف اور رقم کی راہ وعدہ اور راہ سے اور بدانست از ازل که انام ماه خود گم کنند از اوبام خود گم از اوهام وہ انہال سے یہ جانتا تھا کہ مخلوقات شک و شبہات میں پڑ کر اپنا راستہ بھول جائے گی ورہ کا رنگ چه خوابه باد رہ نمائی برو راه چه سود ور پر حکم کا کام کیاہوگا ٹھیک راستے پر چلنے والے انسان کو راہ دکھانے کا کیا فائدہ راه گم کرده را را حکم حکم باید تا بدو راه راست نماید عمر تو گمراہ کے لیے درکار ہوتا ہے تاکہ وہ اس کو سیدھا رستہ دکھائے این مگر ما خوردیم عالم دیں تو بہ کن از مکالمات بینیں تو یہ ذکر ہم خود دین کے عالم ہیں ۔ ایسی باتوں سے تو یہ کر کور را کور کئے نماید راہ ہر کہ آگاہ از خدا آگاه اندھے کو اندھا کس طرح راستہ دکھا سکتا ہے بھی واقف راہ ہے وہ خدا کی طرف سے آگاہ کیا گیا ہے