دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 341 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 341

الم٣ گر کوئی سوار این رو راست اندر آنجا جو کہ گرو نجاست کو تو اس سیدھے رستے کے سوار کو دھو کرتا ہے تو وہاں ڈھونڈ جہاں سے گرد اٹھی ہے۔ ڈھونکتا اندر آنجا بچو که زور نماند خود نمائی و کبر و شور نمامر وہاں ڈھونڈ جہاں زور باقی نہیں رہا۔ خود نمائی ۔ تکبر اور جوش نہیں رہا اندر آنجا بود که مرگ آمد چون خزان سفت با رو برگ آمد وہاں ڈھونڈا جہاں موت آگئی ہے جب خریاں چلی جاتی ہے تو پھل اور پتوں کا مریم ہوتا ہے تانیان را جهانیان نرسند جانیال را شبانیاں نرسند دنیا دار با خدا لوگوں کے برابر نہیں ہو سکتے باتیں بنانے والے جان دینے والوں کے برابر نہیں ہو سکتے لات ہائے زباں بود مردار جر دمگاں کس بجویدش زنہار انی دور سے مروارہ کی طرح ہوتے ہیں۔ کتوں کے سوا کوئی ان کو نہیں ڈھونڈتا در ولے پول بروید آن گلزار کیلاش اہل دل شوند ہزار جب کسی دل میں وہ گزار پیدا ہو جاتا ہے۔ تو ہزاروں صاحب دل اس کے بلیل بن جاتے ہیں این قبولیت از خدا آید نه به تزویر و افترا آیدا اگر یہ مقبولیت بھی صدا ہی کی طرف سے آتی ہے۔ فریب اور انتزا سے نہیں آتی چادرے کا مد رو خدا باشد صد عزیزی برو خدا باشد دو اور جس کے ے اندر خدا ہو ہو۔ سینکڑوں عورت نفرت اداره انسان اُس پر قربان ہوتے ہیں اور بود زیر جامہ شیطانی زود بینی تباہ و ویرانے ایسا کر کمرے کے پیچھے شیطانی ہوتو ملا ہی نہیں توڑ سے تباہ اور دیہان ہوتے دیکھ لے گا شیرینی خاکساروں کے درمیانہ