دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 338
۳۳۸ من نه آنم که ترک او گریم جان من مست یار مه رویم تب بھی میں ایسا نہیں ہوں کہ اُسے چھوڑ دوں میرا وہ ماہ رو یار تو میری جان ہے - رخت هرگز د کوچه اش برم بن طلال دیگراند و من دیگرم میں اُس کی گلی سے اپنا ڈیرہ سے اپنا ڈیرہ ہرگز نہ اٹھاؤں کا نزول لوگ اور ہوتے ہیں اور میں اور ہوں ار غم کرد عشق صورت بار از تیم حملہ ہائے این ایفیار محبوب کے عشق نے مجھے بے پروا کر دیا ہے ۔ ان دشمنوں کے حملوں کے غمر اسے کے شورش عشق بہت ہر آنے تاب کے خیر این گریبانے میرے اندر ہر وقت حق کا ایک ہوش ہے دیکھیے یہ گو بیان کب تک سلامت رہتا ہے ۔ نا محال را خبر به حالم نیست کرتے ہوئے اس زلاطر نیست نصیحت کرنے والوں کو میرے مال کی کچھ خبر نہیں میرے معلق پانی کی طرف ان کا گذر نہیں ہے - آمدم پول سحر بلجہ نور تا شود تیرگی به تورم دور میں نور کا ایک طوفان لے کر صبح کی طرح آیا ہوں تاکہ یہ اندھیرا میرے نور کی وجہ سے دور ہو جائے شور انگنده ام که تازین کار تعلق گرد در خواب خود بیدار میں نے شور برپا کر رکھا ہے تاکہ اس کی وجہ سے خلقت اپنی نیند سے بیدار ہو جائے غافلان من تو یار آمده ام همچو باد بهار آمده ام اے غافلو میں محبوب کے پاس سے آیا ہوں اور باد بہار کی طرح آیا ہوں اور این زمانم زمانه گلزار موسم لاله زارد وقت بهار یہ میرا زمانہ گزار کا زمانہ ہے۔ یعنی لار زار زار کا موسم اور بہار کا وقت ہے